امی جان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیاری اماں، ماں کے معنی ہیں یا ماں کو مخاطب کرنے لیے تعظیمی کلمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیاری اماں، ماں کے معنی ہیں یا ماں کو مخاطب کرنے لیے تعظیمی کلمہ۔